the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اتر پردیش میں آگرہ کے شمس آباد علاقے میں بدمعاشوں نے ایک کانسٹیبل کو گولی مار کر قتل کر دیا اور اس کی سرکاری پستول لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل شام شمس آباد تھانے میں تعینات



کانسٹیبل اجے کمار یادو اطلاعات کی بنیاد پر بدمعاشوں کی ریکی کے لئے موٹر سائیکل پر گیا تھا۔اسی دوران گڑھي تراها فتح آباد بائی پاس پر موٹر سائیکل پر سوار تین بدمعاشوں نے اجے کو گولی مار دی اور اس کی سرکاری پستول لوٹ کر لے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.